(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم باولر نسیم شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دو روز پریکٹس کے بعد اب بہت محسوس کر رہاہوں ، دوران پریکٹس باولنگ پر زیادہ توجہ دیتاہوں ۔
تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کا کہناتھا کہ بولنگ پریکٹس کے بعد بیٹنگ پر بھی کام کرتاہوں ، بیٹنگ پر یکٹس میں تیز کھیلنے کی پریکٹس کرتاہوں ، نیوزی لینڈ میں میچز کھیلنے سے ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع ملے گا، نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کی کنڈیشن میں ایڈجسٹس ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔