(ویب ڈیسک)سربراہ یوکرینی فوج نے میڈیا کو بتایا کہ روسی فورسز نے کیف سمیت جنوبی، مغربی شہروں پر 75 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
سربراہ یوکرینی فوج نے میڈیا کو بتایا کہ روسی فورسز نے کیف سمیت جنوبی، مغربی شہروں پر 75 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں سےروس کے فائر کیے گئے 41 میزائل مار گرائے۔حملہ میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں ہیں۔
اس سلسلے میں یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس ہمیں تباہ کرنے اور زمین سے ہمارا خاتمہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔