وزیراعظم شہباز شریف 12 اکتوبر سے قازقستان کا دورہ کریں گے

Oct 10, 2022 | 16:34:PM
وزیراعظم شہباز شریف 12 اکتوبر سے قازقستان کا دورہ کریں گے
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف 12 اور 13 اکتوبر کو قازقستان میں ہونے والی سیکا سمٹ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔ 

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔