(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی۔فیصل آباد سے رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق رانا شوکت نے عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔عمران خان نے رانا شوکت کو پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا۔
یہ بھی پڑھیں: تھرمیں پیدا بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ تک ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف