سائفر معاملہ، میرے شکوک و شبہات ہیں ،بہتر ہو گا واقعاتی شہادتیں لی جائیں:عارف علوی

Oct 10, 2022 | 22:15:PM

(24نیوز)صدر عارف علوی نے کہا کہ سائفر معاملہ پربہتر ہو گاکہ واقعاتی شہادتیں لے لی جائیں۔

سائفر معاملے پر صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، میں نے خط چیف جسٹس کو اس لئے بھیجا ہے کہ میرے شکوک و شبہات ہیں اور بہتر ہو گا شہادتیں لے لی جائیں۔

مزیدخبریں