اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت آج ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فرزانہ صدیق) احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس کی سماعت آج ہو گی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کریں گے۔احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی طلبی کا سمن جاری کیا تھا۔ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت اس سے قبل عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کیس واپس نیب کو بھیج دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: مفت بجلی یونٹس استعمال کرنے والے سرکاری افسران کیلئے بُری خبر
واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ کے خلاف احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دائر کر رکھا تھا۔