ورلڈ کپ 2023 ; دو پاکستانی بلے بازوں نے سینچری جڑ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2کھلاڑیوں نے سینچریاں بنا ڈالیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں ہونے والے ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان اور سری لنکا کا آمنا سامنا ہوا ، سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے ، سری لنکا کی جانب سے ملنے والے بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ ڈیبیو کرنےو الے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق نے 97 گیندوں پر سینچری سکور کی، پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے ورلڈ کپ 2023 میں سینچری سکور کی ہے ، عبداللہ کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھی سینچری جڑ دی ، محمد رضوان نے بھی 97 گیندوں پر سینچری سکور کی .
Mohammed Rizwan's first-ever ICC Men's Cricket World Cup hundred guides the Pakistan chase in Hyderabad ????@mastercardindia Milestones ????#CWC23 #PAKvSL pic.twitter.com/PQqbif2I5B
— ICC Cricket World Cup (@cricketworldcup) October 10, 2023
یہ بھی پڑھیں:پی سی بی کی سنی گئی ، بالآخر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے
Abdullah Shafique keeps the Pakistan chase alive with a splendid maiden ODI hundred ????@mastercardindia Milestones ????#CWC23 #PAKvSL ????: https://t.co/YgezSxRqgj pic.twitter.com/s1isTBPP8U
— ICC Cricket World Cup (@cricketworldcup) October 10, 2023