بلاول بھٹو  کی نواز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Oct 10, 2024 | 15:35:PM

(اویس کیانی)بلاول بھٹو زرداری کی میاں نواز شریف سے اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب ہاوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آئینی ترمیم اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی،بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترمیم سے متعلق پیشرفت بارے نواز شریف کو بریف کیا۔ 

میاں نواز شریف نے بلاول بھٹو کو اہم مشورے بھی دیئے ۔

مزیدخبریں