ژوب میں شہید حوالدار جمشید خان فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

Oct 10, 2024 | 22:43:PM
ژوب میں شہید حوالدار جمشید خان فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)ژوب میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے میں بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار جمشیدخان کو آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک  کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، جوان، شہید کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ ہمارے شہدا کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم وحوصلے کو تقویت بخشتی ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: