کورونا مزید ایک اور جان نگل گیا، 156 نئے کیسز سامنے آ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وائرس سے متاثر ایک اور مریض چل بسا۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 17 ہزار 200 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 156 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے جبکہ 98 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
COVID-19 Statistics 10 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 9, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,200
Positive Cases: 156
Positivity %: 0.91%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 98
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.91 فی صد ریکارڈ کی گئی۔