سام سنگ کے ایپل پر طنزیہ حملے, انٹرنیٹ پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سام سنگ نے نئے آئی فون 14 کے لانچ پر ایپل پر موبائل میں کچھ نیا نہ ہونے پر طنزیہ حملے کئے۔
جب موبائل کی بات آتی ہے تو سب سے پہلے سیمسنگ اور ایپل کمپنی کے موبائل فونز کا ذکر ہوتا ہے۔ یہ کوئی انجان بات نہیں کہ یہ کمپنیز ایک دوسرے کی حریف ہیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتیں ہیں۔جب ایپل کےنئے اسمارٹ فونز کا مذاق اڑانے کی بات آتی ہے تو سیمسنگ کا کوئی مقابلہ نہیں۔
— Samsung Mobile US (@SamsungMobileUS) September 9, 2022
سام سنگ نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے ایپل آئی فون 14 کے نئے کیمرہ اور ڈیزائن پر طنز کرتے ہوئےمتعدد ٹویٹس شیئر کیں لیکن سام بات یہاں ختم نہیں ہوئی ایپل کو ٹرول کرنے کی اپنی روایت جاری رکھتے ہوئے سام سنگ نے اب ایپل آئی فون 14 پرو کی کیمرہ صلاحیتوں کا مذاق اڑانے کے لیے بڑے ہورڈنگز لگا دیئے ہیں۔
Samsung loves to troll Apple for its iPhones ???????? pic.twitter.com/6rNzdtNehw
— Manoj Saru (@ManojSaru) September 8, 2022
واضح رہے کہ ایپل نے 7 ستمبر کو نئے آئی فون 14 اور اس کے دیگر ماڈلز کو لانچ کیا تھا جو 9 ستمبر سے پری آرڈرز کئے جاسکیں گے۔
Samsung continues to troll Apple #AppleEventpic.twitter.com/oHcIbNQxwD
— OlaMi ❁ (@Hollameday28) September 8, 2022