ملکہ برطانیہ کا انتقال ، پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 12 ستمبر کو یو م سوگ کی منظوری دیدی۔ملکہ الزبتھ کے انتقال پر 12 ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔کابینہ ڈویژن 12 ستمبر کو بطور یوم سوگ منانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، سیلاب متاثرین کی امداد بڑھا دی