پاکستان میں رواں برس کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت نے رواں سال کے لئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہو گی اور یکم رمضان کو بینک عوام کے لیے بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: 7لاکھ سےزائد۔۔۔رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا