لاہورہائیکورٹ کے سابق جج امجد خان کے صاحبزادے کورونا کے باعث انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج امجد خان کے بیٹے رضوان امجد ایڈووکیٹ کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق رضوان امجد ایڈووکیٹ نے کورونا وائرس کے باعث خود کو گھر پر قرنطینہ کررکھا تھا، گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈاکٹرز ہسپتال داخل کرایا گیا۔جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ مرحوم رضوان امجد ایڈوکیٹ کی نمازہ جنازہ مسلم ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا فوادچودھری کووزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ