(ویب ڈیسک)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ہونیوالے پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پہنچ گئے ۔عمران خان کی آمد پر پی ٹی آئی ارکان نے پارٹی چیئرمین کے حق میں نعرے لگائے ۔
آج چیئرمین پی ٹی آئی باقی ارکان سے قبل پارلیمنٹ ہاوس پہنچے عمران خان کی آمد کے بعد تحریک انصاف کے باقی ارکان بھی پہنچنا شروع ہوگئے ۔
اس موقع پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کل کے پاور شو پر کیا کہیں گے، اس پر سابق وزیرراعظم نے کہا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ،عزت دینے والا اللہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نئی حکومت ۔۔ کابینہ میں کون کو ن شامل ہوگا ؟؟تفصیلات سامنے آگئیں