(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالرکےمقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے، ڈالر 2روپے8 پیسے سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے بعدعدم اعتماد کی ووٹنگ کے بعد روپیہ مزید تگڑا اور ٖڈالر کمزور ہونے لگا۔انٹریبنک میں ڈالر 2روپے8 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 184.68 روپے سے گھٹ کر183روپے سے بھی نیچے آگیا ۔
انٹربینک میں ڈالر 184.68 روپے سے گھٹ کر183روپے سے بھی نیچے آگیا ۔
کاروباری سیشن میں اب تک ڈالر 5.58 روپے کمی ہوچکی ہے ،
انٹربینک میں ڈالر 188.18 روپے کی بلند سطح سے اب تک 5.58 روپے سستا ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی مستعفیٰ
واضح رہے کہ ڈالر 7 اپریل کو ملک کی بلند ترین سطح 188 روپے 18 روپے پر بند ہوا تھا ۔ دو روز میں اب تک ڈالر 4.93 روپے کمی ہوچکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:اپوزیشن کا بڑا یو ٹرن