(24 نیوز) چئیر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے مستعفی ہونے کے حوالے سے مختلف اطلاعات آرہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین رمیز راجہ کی مستعفی ہونے کے حوالے سےاہم افشیلز کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔بعض بورڈ عہدیدران کے مطابق رمیز راجہ نے استعفا اعلیٰ حکام کو بھجوا دیا ہے جبکہ کچھ عہدیداران کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ عہدہ بچانے کے لئے کوشاں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی