میڈ میگزین کے ایوارڈ یافتہ کارٹونسٹ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) میڈ میگزین ایوارڈ یافتہ کارٹونسٹ اور عمر کی قید سے آزاد عقلمند آدمی ’الجافی‘ 102 سال کی عمر میں فوت ہو ئے ہیں۔
الجافی وہ کارٹونسٹ ہیں جو کہ اپنے فولڈ ان آرٹ اور تنقیدی کتاب ’سنیپی آنسرز ٹو سٹوپڈ قویسچنز‘ کے ذریعے لاکھوں بچوں کی خوشی کا باعث بنے ہیں۔ وہ 102 برس کی عمر میں فوت ہوئے ہیں۔
Al Jaffee, Mad magazine’s award-winning cartoonist and ageless wise guy who delighted millions of kids with the sneaky fun of the Fold-In and the snark of “Snappy Answers to Stupid Questions,” has died. He was 102. https://t.co/aVdcIGLlYV
— The Associated Press (@AP) April 11, 2023
ان کی پوتی فانی تھومسن کے مطابق وہ مین ہٹن میں مختلف عضاء خراب ہونے کی وجہ سے فوت ہوئے ہیں جبکہ انہوں نے 99 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات ختم