تفریح کیلئے آئی خواتین آپس میں الجھ پڑیں،مکوں اور گھونسوں سے حملہ

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( کامران کورائی)دادو میں تفریح کیلئے آئی خواتین آپس میں الجھ پڑیں۔
خواتین نے ایک دوسرے پر مکوں اور گھونسوں سے حملہ کر دیا،لاتوں کا بھی کا آزادانہ استعمال کیا،لوگ تماشا دیکھتے رہے۔