(24 نیوز)راولپنڈی میں کورونا وائر کے کیسز میں اضافہ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہر کے28علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکریٹری ہیلتھ کو مراسلہ لکھ دیا ۔ جس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تجویز دی ہے کہ راولپنڈی کے 28 علاقوں میں 10اگست سے 20اگست تک سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے۔
راولپنڈی: کورونا میں تیزی،28علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز
Aug 11, 2021 | 09:12:AM