گوجرانوالہ :جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گوجرانوالہ میں جعلی ادویات تیارکرنے کی بڑی فیکٹری پکڑی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرولر گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں مشینری،جعلی گولیاں،شربت،بچوں کا دودھ،ملٹی وٹامنز سمیت دیگر ادویات شامل ہیں، بھارت سمیت دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات بن رہی تھیں۔
محکمہ صحت گوجرانوالہ نے بتایا ہے کہ جعلی ادویات بناکرپورے پاکستان میں سپلائی کی جاتی تھیں،چھاپہ مارٹیم میں ڈرگ ٹیم کے علاوہ سیکریٹری ہیلتھ،وزیرصحت حنیف پتافی موجودہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سنگدل بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیا