13 اور14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ میں 13 اور14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صحافی،بزرگ،خواتین،12سے کم عمرکے بچے اورقانون نافذکرنےوالے اداروں کے اہلکارپابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کی درخواست پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا،سندھ رینجرز نے یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان تنہائی کا شکار، تاریخ میں عمران خان جیسا ناکام لیڈر نہیں آیا: شہبازشریف