(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے، اوگراحتمی سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ بھجوائے گا ،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اگست کو ہوگا ،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کام شروع کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: شہباز گل کی لیگل ٹیم کی ملاقات کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا