مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں مزدوری مانگنا سنگین جرم بن گیا، سبزی منڈی میں3 ملزمان مزدور کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کی سبزی منڈی میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں مزدور کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
فیصل آباد تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ میں
— Farzana Siddique (@Farzana28813073) August 10, 2023
مزدوری مانگنے پر ملزمان نے بیہمانہ تشدد کر کے مزدور کو قتل کر دیا ،سی سی ٹی وی سامنے آگئی فیصل آباد میں آئے روز جرائم بڑھتا جا رہا ہے ۔۔۔آخر فیصل آباد پولیس کا فوکس کس چیز ہے ہے ?@MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP @fsdpolice pic.twitter.com/T6EQzWmDmB
مزید پڑھیں: بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
پولیس حکام کے مطابق مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان نے مزدورکو تشدد کرکے قتل کیا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔