8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر آواز اٹھانا صحافی کیلئے سنگین جرم بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر آواز اٹھانے والے صحافی کیلئے سنگین جرم بن گیا۔
مہاراشٹر میں دائیں بازو کے حامیوں نے ایک صحافی پر سرعام حملہ کردیا۔ مذکورہ صحافی نے 8 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔
A journalist is being publicly assaulted by right wing regime supporters in Maharashtra, India, because he asked for justice for a 8-yr old girl’s rape and murder. This is the state of press freedom in the so-called Mother of Democracy! pic.twitter.com/Th7dxtuXb3
— Ashok Swain (@ashoswai) August 10, 2023
سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپسالا یونیورسٹی میں امن اور تنازعات کی تحقیق کے پروفیسراشوک سوئن نے صحافی پر تشدد کی ویڈیو شیئر کی ۔
مزید پڑھیں: مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک
ویڈیو کے کیپشن میں اُن کا کہنا تھا کہ ’’یہ ہے نام نہاد مدر آف ڈیموکریسی میں آزادی صحافت کا حال!‘‘