ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

Aug 11, 2023 | 18:16:PM

(24 نیوز) ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی کنور نوید جمیل کی حالت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں نجی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق کنور نوید جمیل انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: جھنگ، بچوں کی لڑائی پر خواتین میں جھگڑا، چھریاں لگنے سے ایک جاں بحق

کنور نوید جمیل برین ہمرج ہونے کے باعث کئی ماہ تک نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد کچھ عرصہ پہلے گھر منتقل ہوئے تھے۔

مزیدخبریں