(24 نیوز)پنجاب آرٹس کونسل نے اداکارہ خوشبو خان اور ماہ نور کے سٹیج ڈراموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نوٹس ڈی سی لاہور کو بھیجا گیا جو محکمہ داخلہ کو لکھے گا کہ ان اداکاراؤں کو کمرشل سٹیج ڈراموں کو بین کردیا جائے,ماہ نور الفلاح اور خوشبو خاں محفل تھیٹر کے ڈرامے میں غیر اخلاقی پرفارمنس میں ملوث پائیں گئیں ,دونوں تھیٹرز کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.
یہ بھی پڑھیں:آندھی،گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی