وزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوں،ارشد ندیم 

Aug 11, 2024 | 01:50:AM
وزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوں،ارشد ندیم 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فخر پاکستان ارشد ندیم نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے یوتھ پروگرام کا لگایا ہوا پودا ہوں،قوم اور والدین کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ نے عزت بخشی۔

ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہاکہ گولڈمیڈل جیتنے پر بہت خوشی ہوئی، کامیابی کے پیچھے کوچ کی محنت تھی،گولڈمیڈل حاصل کرنے کیلئے دن رات محنت کی،ان کاکہناتھا کہ پاکستان بورڈ اور اپنے کوچ کا شکریہ ادا کرتا ہوں،سہولتیں فراہم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔