کیا آپ کا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے؟ صحافی کے سوال  پر ارشد ندیم نے جواب دیدیا

Aug 11, 2024 | 01:59:AM
کیا آپ کا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے؟ صحافی کے سوال  پر ارشد ندیم نے جواب دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم پاکستان پہنچ  گئے، لاہورایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ایئرپورٹ پر صحافی کے سوال’کیا آپ کا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے‘پر ارشد ندیم نے کہاکہ اگر دیکھا جائے تو میرا سیاست میں آنا بنتا ہی نہیں،میرا جو کام ہے وہ میں کر رہا ہوں،وہی انشااللہ کروں گا۔

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - اہم خبریں
ٹیگز: