ڈرامہ سیریل "عشق ہوا"آج نجی ٹی وی سے آن ایئرہوگی

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ“ کی اس ڈرامہ سیریل میں ہارون کادوانی اور کومل میر مرکزی کرداراداکررہے ہیں

Aug 11, 2024 | 11:27:AM
 ڈرامہ سیریل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ“ کی نئی ڈرامہ سیریل "عشق ہوا"آج نجی ٹی وی سے آن ایئرہوگی۔

نوراں مخدوم کی لکھی گئی اس ڈرامہ سیریل میں ہارون کادوانی اور کومل میر مرکزی کرداراداکررہے ہیں جبکہ  ڈرامہ سیریل کی دیگر کاسٹ میں سہیل سمیر،سحر ہاشمی،فضیلہ قاضی،رمیز صدیقی، شہزاد مختار، سلیم معراج اور دیگر شامل ہیں۔سید وجاہت حسین نے اس ڈرامہ سیریل کی ہدایات دی ہیں،اس ڈرامے کااوریجنل سائونڈٹریک (او ایس ٹی) وجیہہ فاروقی نے گایاہے ،اس ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسرزاسدقریشی اورعبداللہ کادوانی ہیں۔