لاہور میں شادی کی ایسی انوکھی واردات کہ پولیس والے بھی حیران۔۔سب نے سر پکڑ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں شادی کی انوکھی واردات نے پولیس کو بھی چکرا دیا ۔ شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان کی خاتون سے زیادتی، 4 کروڑ روپے اور 50 تولے زیور بھی ہتھیا لیے ۔
یہ بھی پڑھیں:پورے شہر کا سفر۔۔مفت انٹرنیٹ،موبائل چارجنگ،صرف 15روپے میں،شہریوں کی موجیں
تفصیلات کے مطابق شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی اور پیسے ہتھیانے والاملزم پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم ایک جعلی عا مل بھی ہے جس کے کہنے پر لڑکی نے شوہر سے طلاق لی، ملزم ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہا، 4 کروڑ روپے اور 50 تولے زیور بھی لے گیا ، آخری بار دس لاکھ روپے بھی لئے اور بعد میں ویڈیوز وائرل کر دیں۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمتوں میں کمی ۔۔شوکت ترین نے خوشخبری سنادی