افسوسناک خبر۔۔۔۔کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین میں آتشزدگی 

Dec 11, 2021 | 10:37:AM
افسوسناک خبر۔۔۔۔کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین میں آتشزدگی 
کیپشن: افسوسناک خبر۔۔۔۔کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین میں آتشزدگی ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین میں خان پور سٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ٹرین کراچی سے لاہور کے سفر پر گامزن تھی کہ خان پور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں موجود کیمیکل میں آ گ بھڑک اٹھی ، فائربریگیڈ کا عمل آگ بجھانے میں مصروف ہے ، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دینا والا کون؟لیپ ٹاپ سے ویڈیو برآمد۔۔تہلکہ خیز انکشافات