14سالہ لڑکے نے 87سالہ خاتون کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

Dec 11, 2021 | 20:56:PM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)  امریکہ میں ایک 14سالہ لڑکے نے زبردستی87سالہ خاتون کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپو رٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست وسکانسن کے شہر واﺅکیشا میں پیش آیا جہاں ملزم خاتون کی گاڑی میں گھس گیا اور چاقو کی نوک پر اسے گاڑی میں ہی  زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گاڑی لے کر فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی سائنسدان کی شرمناک حرکت۔۔ ہنگامہ برپا ہوگیا

 خاتون نےاپنے بیان میں بتایا کہ ملزم جنسی حملے کے بعد گاڑی چھین کر فرار ہو گیا ۔ پولیس نے چند گھنٹوں میں خاتون کی گاڑی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی کم عمری کی وجہ سے اس کا نام اور دیگر تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی جا رہی ہیں۔ملزم ہائی سکول کا طالب علم تھا۔جس کوسکول سے بھی  خارج کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمتوں میں کمی ۔۔شوکت ترین نے خوشخبری سنادی

مزیدخبریں