پرتگال کو تاریخی شکست، مراکشی فٹبالر کا والدہ کیساتھ رقص
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے پہلے افریقن ملک کی حیثیت سے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو شکست دینے کے بعد مراکشی کھلاڑی کی جشن منانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
Sofiane Boufal celebrating with his mom #MoroccovsPortugal #FIFAWorldCup ???????? ❤️ pic.twitter.com/0ojPTlgAbX
— Naimat Khan (@NKMalazai) December 10, 2022
ایک کھلاڑی صوفیانے بوفال نے گراؤنڈ میں اپنی والدہ کے ساتھ رقص کیا۔
یاد رہے کہ مراکش نے کوارٹر فائنل میں رونالڈو کی پُرتگال کو 0-1 سے شکست دے دی، میچ کا واحد گول فاتح ٹیم کے نصیری نے پہلے ہاف میں اسکور کیا۔