گھڑیاں بیچ کر پاکستان کی عزت کو نیلام کیا گیا : مریم اورنگزیب
Stay tuned with 24 News HD Android App
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑیاں بیچ کر پاکستان کی عزت کو نیلام کیا گیا ،تین ڈالر میں گیس فروخت ہورہی تھی اور نہیں خریدی گئی ۔زکواۃ اور بی آرٹی کے پیسے چوری کرنے کا جواب دینا پڑے گا ۔عمران خان سیاسی دہشتگرد ہے، یہ نالائق نااہل،توشہ خانہ چور ہے،،،،توشہ خانہ چور نوازشریف پر الزام لگاتا ہے، اس نے شہدا کیخلاف مہم چلائی، نوازشریف نے پنجاب کو آباد،عمران خان نے برباد کیا، نوازشریف عوام کی خدمات کررہا تھا، کسی کو گالیاں نہیں دے رہاتھا،راولپنڈی مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں