پنجابی و اردو کے سینئر شاعر اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پنجابی اور اُردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
احمد سلیم اسلام آباد میں کچھ عرصے سے جگرکےعارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جناہ آج بعد لاہور میں ادا کی جائے گی۔
It is a sad day to hear about the demise of the most conscientious public intellectual, poet, novelist, translator, editor, activist and the public archivist Ahmed Salim. During his entire life, Ahmed Salim remained steadfast and glued to his values of serving the working… pic.twitter.com/4cLSaUGqdy
— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) December 11, 2023
احمد سلیم کی ملک کی سیاسی تاریخ پر گہری نظر تھی، نے درجنوں کتابیں لکھیں اور پاکستانی اخبارات سے ملکی تاریخ کے اہم واقعات چار جلدوں میں اکٹھے کیے۔
مزید پڑھیں: تیل کی قیمتوں میں کمی،پٹرول کتنا سستا ہوگا؟بڑی خبر آگئی
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی احمد سلیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی۔