وفاق اورسندھ میں پانی کا مسئلہ حساس ہے: قمر زمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ کے درمیان پانی کا مسئلہ حساس ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا کہنا ہے کہ معاہدوں پر عمل ہونا چاہیے۔ ہمیں اجتماعی فہم سے ملکی مسائل حل کرنے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے۔