بیوی کوساتھ لیجانے میں ناکامی,شوہر نے 3خواتین,بچے کوقتل کر کے گھر کو آگ لگادی

Dec 11, 2024 | 16:22:PM
 بیوی کوساتھ لیجانے میں ناکامی,شوہر نے 3خواتین,بچے کوقتل کر کے گھر کو آگ لگادی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ظفروال میں بیوی کوساتھ لے جانے میں ناکامی پرشوہر نے تین خواتین اورایک بچے کوقتل کر کے گھر کو آگ لگادی۔

افسوس ناک واقعہ ظفروال کے گاؤں خوشحال گڑھ میں پیش آیا، ملزم اکرام نے بیوی،ساس اورسالی کوموت کے گھاٹ اتارا دیا،مرنے والے بچے کی عمر6سال تھی،قاتل نے مقتولہ ہاجرہ سے خفیہ نکاح کررکھاتھا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔