پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں ایڈوانس کرنے کا حکم 

Dec 11, 2024 | 17:49:PM
پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں ایڈوانس کرنے کا حکم 
کیپشن: تنخواہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کی تنخواہ20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن ارسال کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حاضر سروس ملازمین کی دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کی جائے ،20 دسمبر 2024 کو تنخواہیں اور پنشن ادا کردی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں سے متعلق نیا فیصلہ جاری