سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کی اجازت، وزیراعظم کا خیر مقدم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کی طرف سے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مسلمانوں کی تدفین کی اجازت دینے کے حوالے سے یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے۔
We welcome Sri Lankan PM Mahinda Rajapaksa's assurance given in Sri Lankan Parliament today allowing Muslims to bury those who died from COVID19.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 10, 2021
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن پارلیمان میں وزیراعظم مہندا راجاپاکسا کی اس یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ مسلمانوں کو کورونا سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت ہوگی۔