(24نیوز)اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پر, ی قیمت کم ہونے سے سرمایہ کاروں کے 88ارب روپے ڈوب گئے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس میں 588 پوائنٹس کی کمی ہوئی، 100 انڈیکس 1.26 فیصد کمی سے 46 ہزار 55 کی سطح پر بند ہوا ،مارکیٹ میں 35 ارب 48 کروڑ روپے مالیت کا کاروبار ہوا ۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے 88ارب ڈوب گئے
Feb 11, 2021 | 18:15:PM