(24 نیوز) پی ایس ایل کی فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل راؤنڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچزنہیں کھیل سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل راؤنڈر محمد نوازانجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔محمد نواز کو ٹریننگ کے دوران بائیں پاؤں میں انجری ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈرون کیمرے والا سمارٹ فون اب پاکستان میں بھی دستیاب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کی ٹک ٹاکر دانیہ سے خفیہ شادی۔۔ نکاح کن شرائط پر ہوا؟
فرنچائز مینجمنٹ کا کہنا ہے محمد نواز کا متبادل لیا جائے گا۔