(ارشد جعفری)چکوال کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 58 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ایاز امیر کی انتخابی نتائج سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔
تفصیلات کے مطابق چکوال کے حلقہ این اے 58 سے اُمیدوار ایاز امیرنے انتخابی نتائج کے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی،الیکشن کمیشن نے ایاز امیر کی درخواست منظور کرتے ہوئے قابل سماعت قرار دے دی ،ایاز امیر کی درخواست پر سماعت12 فروری صبح 10 بجے ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان