77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا: اعظم سواتی

Feb 11, 2025 | 12:56:PM
77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا: اعظم سواتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ 77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا۔

اعظم سواتی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ میری تذلیل کی گئی اور 9 دن تک مجھے سی ٹی ڈی میں رکھا گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آپ اس ملک کو کہاں لے جا رہے ہیں۔