بلاول بھٹو مالاکنڈ ریلی کیلئے روانہ 

Jan 11, 2021 | 12:00:PM

(24نیوز) پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مالاکنڈ ریلی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں مالاکنڈ ریلی کا آغاز شیرگڑھ بارڈر سے ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری کا سخاکوٹ بازار، درگئی بازار، درگئی پھاٹک اورمالاکنڈ ٹاپ پر استقبال ہوگا۔

مزیدخبریں