قومی ٹیم کے لئے اچھی خبر، کپتان بابر اعظم مکمل فٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے لئے اچھی خبر، کپتان بابر اعظم مکمل فٹ ہوگئے ۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق بابر اعظم نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں فیلڈنگ اور بیٹنگ پریکٹس کی۔ وہ دورہ نیوزی لینڈ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے۔