ملک بیچنے کے ایجنڈے کو پورا نہیں ہونے دینگے، عثمان خان کاکڑ

Jan 11, 2021 | 18:56:PM
 ملک بیچنے کے ایجنڈے کو پورا نہیں ہونے دینگے، عثمان خان کاکڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینٹر عثمان خان کاکٹر کا کہنا ہے کہ مو جودہ حکومت کے ملک بیچنے کے ایجنڈے کو پورا نہیں ہونے دینگے۔

تفصیلات کے مطابق سینٹر عثمان خان کاکٹر نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مو جودہ حکومت نے ملک برائے فروخت  پر لگایا ہوا ہے لیکن ہم  حکومت کے ملک بیچنے کا ایجنڈے پورا نہیں ہونے دینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبوں اور وفاق کے درمیان بد اعتمادی ہے اس کو ختم کرنا چاہئے۔