بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ۔۔فی یونٹ کتنی سستی ہو گی۔۔اہم خبر جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی کابینہ کےاجلاس میں بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج کابینہ میں پیش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق بجلی میں فی یونٹ کمی کی تجویز مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد ہے ،کمی سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا ،بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف 3 ماہ کیلئے ملے گا،نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دی تھی،نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کی لہر کب ختم ہو گی؟۔ ماہرین نے بتا دیا