(24 نیوز)ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز قیمتیں مزید کمی ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کمی ہوئی ،سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ80ہزار روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت میں 1543روپے کمی ہوئی،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 54ہزار321روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: کابل میں دفتر خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش حملہ، 20 افراد ہلاک