(24 نیوز ) گراوٹ کا شکار پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا، انٹربینک میں امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر معمولی طور پر گھٹی ہے، ڈالر 281.13 روپے سے کم ہوکر 281.11 روپے پر بند ہوا،ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایف ایف کے بورڈ کی منظوری پر پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے،آئی ایف ایف سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد روپے کی قدر میں ہہتری ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں : عائشہ رجب ، دانیال عزیز کے بعد طلال چودھری بھی ن لیگ کی لسٹ سے فارغ